لائبہ اور ثنا

 لائبہ اور ثنا

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر سے تعلق رکھنے والی دو بہنیں لائبہ اور ثنا سنیچر کو غلطی سے لائن آف کنٹرول عبور کر گئی تھیں جس کے بعد انڈین حکام نے انھیں پاکستان کے حکام کے حوالے کر دیا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

#leepa